آج کل والدین میں بچوں کے رویے کے حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے. نہ صرف والدین بلکہ ناقدین بھی یہ بات محسوس کرتے ہیں کہ موجودہ نوجوان نسل اپنی روایات، ثقافت اور زبان سے ناآشنا ہوتے جارہے ہیں. یہ اردو زبان تو بولتے ہیں لیکن ان کے لہجے سے وہ خوشبو نہیں آتی جو کہ اردو ادب کی کتب میں ملتی ہے. لیکن اس سے بھی ذیادہ جو بات پریشان کن ہے وہ عدم برداشت کا ہونا ہے. گو کہ بہت سے پہلو اس ضمن میں کارہائے فرما ہیں جن میں سے ایک اردو ادب سے دوری شامل ہے. اور اس چیز کا نقصان ہم تو بھگتیں گے ہی لیکن یہ ہمارے معاشرے کے تباہ ہونے کا باعث بنے گی بلکہ اپنے اثرات دکھا رہی ہے. اور اس صورت حال کے ذمہ دار والدین ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کے ہاتھوں میں ٹچ فون 📱 دیے ہوئے ہیں. یا پھر ہر وقت گھر میں ٹیلی ویژن پر فلمیں اور ڈرامے ملاحضہ کیے جارہے ہوتے ہیں. یہ صورت حال بچوں اور نوجوانوں میں بہت سے نفسیاتی مسائل کا سبب بنتی ہیں. لہٰذا والدین ہوش کے ناخن لیں اور اپنے بچوں میں مطالعے کا ذوق پیدا کریں. نہ صرف ان کی بہتر تربیت کے لئے بلکہ ملک و قوم کے مستقبل کے لئے بھی. 🇵🇰 ہمارے بچپن میں بزرگوں کی طرف سے ٹیلی ویژن ...
Village Sawansingwala (Also called as Qadeemabad and Roshniwala) is the most beautiful and ancient village of Punjab. It has been selected in most beautiful places of Pakistan in photography competitions nationally and internationally. International photographer Ch. Aslam Ibraheem says that this village has honor to be selected in top 10, top 50 and top 100 beautiful places of Pakistan. As well as in several photographic events. Village people are thankful to Ch. Aslam for giving Sawansingwala a recognising identification. Dr. Muhammad Din head of the village says that the beauty of this village is entirely the blessings of Allah Almighty. Doctor Sahib is working hard for the betterment and advancement of village and villagers.
عطار ہو, رومی ہو, رازی ہو, غزالی ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی اس شعر کا مطلب ہے, "تہجد گزاری". یعنی جو بڑے بڑے علماء, فلسفی, حکیم اور شاعر گزرے ہیں, انھوں نے اپنی زندگی میں بہت ذیادہ علمی و عملی کام کیا ہے وہ یہ اسی وجہ سے کر پاۓ کہ وہ تہجد گزار تھے. سو وہ سحری میں اٹھ کے اپنے رب تعالی کی بارگاہ میں آہ و زاریاں کرتے تھے تو پھر اللّٰہ تعالیٰ نے ان کو وہ حکمت ، دانائی اور طاقت عطا کی کہ بڑے بڑے کام اپنی زندگی میں کر گئے. اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی تہجد گزاری کی توفیق عطا فرماۓ. آمین
Comments
Post a Comment