Posts

Showing posts with the label Social Media Trend

سوشل میڈیا پہ بڑھتا ہوا چاۓ کا رجحان

Image
"آج کا موضوع ہے "چاۓ کا سٹیٹس M@G Photography سوشل میڈیا پہ چاۓ کے بڑھتے ہوۓ رجحان کو دیکھ کر ہم نے اپنے حلقہ زوق کے لیے مندرجہ بالا سوالیہ سٹیٹس لگایا   جس کے جواب میں دوستوں نے اپنی راۓ سے ہمیں سرفراز کیا. اس مشق کا مقصد طنز و مزاح کے ساتھ ساتھ اردو ادب کو اجاگر کرنا بھی تھا.  (ڈاکٹر راحیلہ صاحبہ (ماہر غذائیت کیونکہ چاۓ زندگی ہے. چاۓ ایک احساس ہے. چاۓ ہر چیز ہے. چاۓ بس چاۓ ہے. ایک اور موصوف جنہوں نے چاۓ کے سٹیٹس کو وقت کا ضیاع قرار دیا کے جواب میں فرمایا کہ, ہر قسم کا سٹیٹس ہی وقت کا ضیاع ہے تو پھر چاۓ کے سٹیٹس کو ہی کیوں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟ کیا چاۓ کا سٹیٹس لگانے میں زیادہ وقت لگتا ہے. جناب چوہدری ڈاکٹر زاہد نذیر صاحب  (ہارٹیکلچرسٹ) "یہ سٹیٹس لگانا ایک فضول کام ہے." (ملک منیب شاکر صاحب (شعبہ ہارٹیکلچر کیونکہ آج کل مہنگائ کہ دور میں یہی ایک چیز ہے جسے ہم برداشت کرسکتے ہیں." M@G Photography  (ارسلان جٹ صاحب (شعبہ اگرانومی "اس لیے کہ پاکستان چاۓ کو برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے." (ارسلان سندھو صاحب (شعب...