Posts

Showing posts from 2022

کیپٹن معراج محمد شہید ؒ

  کیپٹن معراج محمد شہید، افواج پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا باب ہے جسے فراموش کرنا ممکن ہی نہیں. آپ شجاع، بہادری اور ذہانت کی ایک اعلی مثال کے طور پہ جانے جاتے ہیں. ایف ایس سی میں نمایاں نمبر حاصل کرنے کے باوجود آپ نے میڈیکل کالج کی بجائے پاکستان ملٹری اکیڈمی کا رخ کیا اور وہاں سے اعزازی شمشیر حاصل کی. آپ میں قائدانہ صلاحیت پائی جاتی تھی. آج بھی ان کی بٹالین ان کو بہادری اور بحیثیت نڈر سالار کے طور پہ یاد رکھتی ہے. وہ کام کے وقت افسر اور باقی اوقات میں سپاہیوں کے معمولات کا خیال رکھتے تھے. آپ ذاتی طور پہ اہل تصوف سے عقیدت رکھتے تھے اور پشتو کے مشہور صوفی بزرگ رحمان بابا رحمۃ اللہ علیہ کا کلام اکثر سنتے اور پڑھتے تھے. ان کے ساتھ ہونے والی کرامت یہ تھی کہ وہ چاند کی چودھویں تاریخ کو پیدا ہوئے، اور اسی تاریخ کو ٹاپ اور بہت سی کامیابی ان کے دامن کا حصہ بنی اور سب سے بڑھ کر جس روز جام شہادت نوش کیا اس دن بھی چاند کی 14 تاریخ تھی. دشمن نے آپ سے وہشت کھا کر ایک چوک کا نام معراج شہید چوک رکھ دیا تھا. چار جون 2009 بروز شہادت آپ کو دفتر میں وائر لیس موصول ہوئی کہ 15 پولیس کے قافلے پہ شدت پس...

بچوں میں بڑھتا ہوا پرتشدد رجحان

 آج کل والدین میں بچوں کے رویے کے حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے. نہ صرف والدین بلکہ ناقدین بھی یہ بات محسوس کرتے ہیں کہ موجودہ نوجوان نسل اپنی روایات، ثقافت اور زبان سے ناآشنا ہوتے جارہے ہیں. یہ اردو زبان تو بولتے ہیں لیکن ان کے لہجے سے وہ خوشبو نہیں آتی جو کہ اردو ادب کی کتب میں ملتی ہے. لیکن اس سے بھی ذیادہ جو بات پریشان کن ہے وہ عدم برداشت کا ہونا ہے. گو کہ بہت سے پہلو اس ضمن میں کارہائے فرما ہیں جن میں سے ایک اردو ادب سے دوری شامل ہے. اور اس چیز کا نقصان ہم تو بھگتیں گے ہی لیکن یہ ہمارے معاشرے کے تباہ ہونے کا باعث بنے گی بلکہ اپنے اثرات دکھا رہی ہے. اور اس صورت حال کے ذمہ دار والدین ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کے ہاتھوں میں ٹچ فون 📱 دیے ہوئے ہیں. یا پھر ہر وقت گھر میں ٹیلی ویژن پر فلمیں اور ڈرامے ملاحضہ کیے جارہے ہوتے ہیں. یہ صورت حال بچوں اور نوجوانوں میں بہت سے نفسیاتی مسائل کا سبب بنتی ہیں. لہٰذا والدین ہوش کے ناخن لیں اور اپنے بچوں میں مطالعے کا ذوق پیدا کریں. نہ صرف ان کی بہتر تربیت کے لئے بلکہ ملک و قوم کے مستقبل کے لئے بھی. 🇵🇰  ہمارے بچپن میں بزرگوں کی طرف سے ٹیلی ویژن ...

Best Foods for Brain during Exams

Image
  Composed By: Muhammad Basil During exams, we need an active and healthy brain to perform better. As to perform normal functions our brain consumes 20% of glucose, 35% of vitamins, 40% of water and 50% of fats from our body. These nutrients also maintain healthy brain functioning. Some brain foods that will boost your brain performance during exams are mentioned below; •          Yogurt: It contains many numbers of beneficial probiotics which fix the bad bacteria in our gut. It also helps to relieve stress and enhance functions of thinking, memory, concentration, decision making and understanding.   •          Apples: Quercetin found in apples block the free radicals. It also protects the memory loss and antioxidants present in it improve the overall health of the brain.   •          Eggs: It maintains the memory, connec...