ڈاکٹر علامہ اقبالؒ کی حیات مبارکہ, تحریر ڈاکٹر عافیہ حسن
![]() |
| (حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ) |
علامہ اقبالؒ کو اعلی تعلیم حاصل کرنے کا بے حد شوق تھا. اسی لیے ١۹۰٥ء میں انگلستان چلے گۓ اور وہاں کیمبرج یونیورسٹی سے فلسفہ کی ڈگری لی. اس کے بعد جرمنی چلے گۓ اور پی_ایچ_ڈی کی ڈگری بھی حاصل کی.
علامہ اقبالؒ صرف ایک شاعر ہی نہیں تھے بلکہ پاکستان کا تصور پیش کرنے والے سب سے پہلے شخص تھے. اقبالؒ نے اپنی شاعری کے زریعے قوم کی بے بہا خدمت کی. آپ(رح) نے مسلمانوں کو اتفاق اور اتحاد سے رہنے کا سبق دیا. علامہ اقبالؒ اردو کے شاعر تھے مگر ان کا زیادہ کلام فارسی میں ہے.
علامہ اقبالؒ نے ۲١ اپریل ١۹٣۸ کو لاہور میں وفات پائ اور بادشاہی مسجد کے قریب دفن ہوۓ.
![]() |
| (نومبر ۹, ١۸٧٧ء تا اپریل ۲١, ١۹٣٧) |





Comments
Post a Comment